چودھری شجاعت حسین نے بڑا بیان دے دیا

2019 ,جولائی 27



لاہور (مانیٹرنگ رپورٹ) مسلم لیگ ق کے صدر اور سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہاہے کہ کشمیرآزادکرانے پرعمران خان،ٹرمپ کانام ہمیشہ یادرکھاجائےگا،دونوں لیڈراگلاالیکشن آرام سے جیت جائیں گے،میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیریوں کوآزادی دلانے کیلئے ثالثی کاخیرمقدم کرتے ہیں،کشمیر کی آزادی کیلئے کوشش پر عمران خان اور ٹرمپ کا نام ہمیشہ یادرکھے جائیں گے،دونوں لیڈراگلاالیکشن آرام سے جیت جائیں گے۔

متعلقہ خبریں