ن لیگ کے کارکن شوکت علی نے جاتی امراءکے باہر دھرنا دیدیا لیکن وجہ کیا ہے ؟ جان کر مریم نواز بھی غصے میں آ جائیں گی

2019 ,اگست 2



لاہور (مانیٹرنگ رپورٹ)جاتی امراءکے گارڈز کی جانب سے بزرگ خاتون کے ساتھ بدتمیزی کے ساتھ پیش آنے پر کارکن شوکت علی نے جاتی امراءکے گیٹ پر دھرنا دیدیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق کارکن شوکت علی کا کہناہے کہ مریم نوازشریف کے کی ریلی کے دوران جاتی امراءکے گارڈز نے خاتون کے ساتھ بدتمیزی کی ، شریف خاندان کو ایسے ہی لوگوں کے باعث یہ دن دیکھنے پڑ رہے ہیں ۔

    متعلقہ خبریں