امیر ترین ملک نے نئے پاکستان کی نقل کرتے ہوئے آج سے کیا شاندار کام شروع کردیا ؟ خبر ہرپاکستانی کا سرفخرسے بلند کر دے گی

ابو ظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک) ابو ظہبی میں واقع عرب امارات کا صدارتی محل ’’ قصرالوطن‘‘ کو عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ سفید رنگ کا یہ خوبصورت محل دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ داخلے کا ٹکٹ 60 درہم ہے جو آن لائن بھی خریدا جاسکتاہے، یاد رہے کہ عمران خان میں گورنز ہاؤسز بھی عوام کیلئے کھولے گئے ہیں، محل میں جگہ جگہ سیکورٹی اہلکار بطور ’’گائیڈ ‘‘ آپ کی رہنمائی کرنے کیلئے موجود ہیں۔ داخلے کےوقت کسی بھی قسم کی دھاتی اشیا یا زیورات اندر لے جانے کی اجازت نہیں ۔گائیڈز کے مطابق یہاں ملک کا سب سے بڑا گنبد ہے جس کی اونچائی سات منزلہ عمارت کے مساوی اور چوڑائی سینتیس میٹر ہے۔ گنبد کے چاروں کنارے خوبصورت منعکس کرنے والے آئینوں سے بنائے گئے ہیں جو فن تعمیر کا اعلیٰ نمونہ ہیںمحل میں ایک کانفرنس روم ہے جہاں مختلف معاملات پر بحث کے بعد فیصلے کیے جاتے ہیں ، کمرے میں ایک فانوس ہے جو تین لاکھ پچاس ہزار شیشوں کے ٹکڑوں سے بنایا گیا ہے۔ایک کمرہ تحائف کے لیے بھی مختص کیا گیا ہے کا بھی ہے جہاں فرانس کی جانب سے دیا گیا باز رکھا گیا ہے۔اس کے علاوہ محل میں ایک وسیع وعریض جگہ پر لائبریری قائم کی گئی ہے جس میں کتابوں کی کثیر تعداد موجود ہے۔ دوسری جانب خبریہ ہے کہ دہشت گردی کے الزامات کا سامنا کرنے والے ملزمان کے مقدمات کی تیزی سے پیروی کے لیے 2015 میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت قائم کی گئیں فوجی عدالتوں کی دوسری 2 سالہ آئینی مدت مکمل ہو گئی، جس کے بعد آج سے ان عدالتوں میں مقدمات کی سماعت کا کام رک گیا ہے۔حکومت نے فوجی عدالتوں کی مدت میں مزید 2 سالہ توسیع کا فیصلہ کر لیا ہے اور وہ اس سلسلے میں حزب اختلاف کی جماعتوں کا تعاون حاصل کرنے کی کوشش کررہی ہے لیکن اب تک معاملات طے نہیں پاسکے۔