بریکنگ نیوز:ایک اور۔۔۔۔۔ انڈین طیارہ گر کر تباہ ،مگر کہاں اور کیسے؟مودی سرکار کو شرم سے پانی پانی کر دینے والی خبر

2019 ,مارچ 31



نئی دہلی ( میٹرنگ ڈیسک )بھارتی فضائیہ جہاز اڑانا بھول گئے ۔ بھارتی فضائیہ کا ایک اور مگ 27 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی مگ طیارہ معمول کی پرواز پر بھارتی ریاست راجستھان سے اڑا تھا تاہم کچھ دیر بعد حادثے کا شکار ہو گیا اور گڈگانہ کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فضائیہ کا ایک اور مگ 27 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی مگ طیارہ معمول کی پرواز پر بھارتی ریاست راجستھان سے اڑا تھا تاہم کچھ دیر بعد حادثے کا شکار ہو گیا اور گڈگانہ کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی طیارے کے پائلٹ کے حوالے سے تاحال کوئی معلومات نہیں مل سکیں ہیں اور نہ ہی طیارے کے تباہ ہونے کی وجوہات سامنے آ سکی ہیں ۔واقعہ کے بعد بھارتی سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے جس دوران طیارے تباہ ہونے کی وجوہات کے بارے میں معلوم کیا جا سکے گا ۔یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کا آغاز26فرور ی سے اس وقت ہوا جب بھارتی فضائیہ کے طیاروں نے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پے لوڈ گرایا اور فرار ہو گئے تاہم اگلے ہی روز جب پاکستان نے بھارتی جارحیت کا بھر پور جواب دیا تو ایک مرتبہ پھر سے بھارتی طیاروں نے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی لیکن اس مرتبہ پاک فضائی نے بھر پور جوابی کارروائی کرتے ہوئے دو بھارتی طیاروں کو مار گرایا جبکہ ایک پائلٹ کو بھی گرفتار کیا تھا ۔پاکستان نے کشیدگی کے باعث اپنی فضائی حدود مکمل طور پر بند کر دی تھیں تاہم آہستہ آہستہ اسے مکمل بحال کر دیا گیا ہے۔ بھارتی فضائیہ کے طیاروں کا اس طرح حادثے کا شکار ہونا معمولی بات بن گیا ہے۔

متعلقہ خبریں