کالے کپڑوں میں ملبوس نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا مسلم خواتین سے گلے مل کر اظہار تعزیت

2019 ,مارچ 16



کرائسٹ چرچ(مانیٹرنگ ڈیسک): نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے مسلم کمیونٹی سے دوپٹہ پہن کر ملاقات کی۔جیسنڈا آرڈرن نے خواتین سے گلے مل کر اظہارِ تعزیت کیا۔کالے رنگ کے کپڑوں میں ملبوس جیسنڈا آرڈرن نے مسلم خواتین سے گلے مل کر اظہار تعزیت کیا۔وزیراعظم نیوزی لینڈ کا کہنا تھا اب وقت آگیا ہے اسلحہ قوانین تبدیل کیے جائیں، واقعہ میں ملوث شخص کے پاس بندوق کا لائسنس تھا۔

متعلقہ خبریں