اہل بیت کی عظمت کا ایسا واقعہ جو آپ کی آنکھیں نم کر دے گا ۔

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 18, 2018 | 07:12 صبح

لاہور(مہرماہ رپورٹ): ایک مرتبہ حضرت علیؓ دشمنوں کے نرغے میں بہادری سے لڑ رہے تھے ۔ ایک دشمن نے عقب سے حملہ کرنا چاہا۔ آپؓ نے سنبھل کر دفاعی وار کیا۔ ان کے وار سے دشمن کی تلوار ٹکڑے ٹکڑے ہو گئی اور وہ نہتا ہو گیا۔ حضرت علیؓ نے فوراََ ہاتھ روک لیا ۔دشمن دلیر تھا بھاگا نہیں بلکہ کہنے لگا مجھے تلوار دو میں اب بھی لڑنے کیلئے تیار ہوں۔ حضرت علیؓ نے فوراََ اپنی تلوار اس کے حوالے کر دیاور خود غیر مسلح ہو گئے۔ دشمن ہکا بکا رہ گیا اور مشکل سے سوال کیا’’آپؓ نے تلوار مجھے دی خود غیر مسلح ک

یوں ہو گئے‘‘۔ حضرت علیؓ نے جواب دیا اور کیا کرتا۔ آج تک ایسا کبھی نہیں ہوا کہ کسی نے مجھ سے مانگا ہو اور میں نے دینے سے انکار کیا ہو۔ دشمن نے کہا کہ میں آپؓ کہ میں آپؓ کی جرأت اور شرافت کے سامنے اپنا سر جھکاتا ہوں۔ یہ بھی پڑھیے۔۔امریکا کا حجام جو مفت بال کاٹتا تھا ۔۔۔جب اس کی دکان پر ایک پاکستانی گیا تو پھر کیا ہوا ؟ یہ تحریر پڑھ کر آپ کی ہنسی رکنے کا نام نہیں لے گی ۔امریکا میں ایک حجام تھا‘ انوکھی بات یہ تھی کہ وہ اپنے گاہکوں سے پیسے بالکل نہ لیتا اور کہتا کہ میں اپنے شوق کی تکمیل کے ساتھ خدمت خلق کر رہا ہوں‘ایک شخص نے بال کٹوائے شیو بنوائی اور جب اجرت پوچھی تو حسب معمول حجام نے کہا کہ بھائی میرے لئے دعا کر دینا۔ اس شخص کی پھولوں اور گفٹ کی دکان تھی۔اگلے دن جب صبح حجام دکان پر پہنچا تو وہاں پر پھول گفٹ اور وش کارڈ آویزاں تھے۔ اس نے خوش دلی سے وہ لے لئے۔ پھر ایک شخص جس کی کتابوں کی دکان تھی اس نے حجام سے بال کٹوائے اور اگلے دن اپنی خوشی سے چند عمدہ کتابیں پیک کر کے بھجوا دیں۔ اسی طرح ایک شخص کی گارمنٹس کی دکان تھی اس نے چند شرٹس اور ٹائی بھجوا دی۔ پھر ایک دن ایک ،ایک دن ایک پاکستانی وہاں چلا گیا۔ پاکستانی نے بال کٹوائے شیو بنوائی‘ غسل کیا اور اجرت پوچھی تو حسب معمول حجام نے نہ لی۔ اب اگلی صبح جب حجام اپنی دکان پر پہنچا تو اس نے بھلا کیا دیکھا؟ ایک پاکستانی بن کر سوچئے اور اندازہ لگائیے‘جی ہاں وہاں 50 کے قریب پاکستانی اس انتظار میں بیٹھے تھے کہ کب یہ دکان کھلے اور وہ سب مفت میں بال و شیو بنوائیں۔