لمبے عرصے بعد بڑی خوشخبری آگئی: میڈیا پہنچ گیا، وزیراعظم خوشی سے نہال ، خبر ملتے ہی عمران خان کو مبارکباد دینے والوں کی لائینیں لگ گئیں

2019 ,مارچ 31



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر تحریک انصاف آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیرمین ملک کرمداد دست راست (ملک نواز) بیر سٹرملک اسرار کی ملاقات۔ پورے خاندان سمیت مسلم کانفرنس چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔ اس موقع پر سنئیر نائب صدر خواجہ فاروق احمد اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات سردار امتیاز خان راجہ مصدق خان حاجی گل خنداں چوہدری معبوب شوکت فرید ساجد جاوید عباسی ماجد شریف ملک افتخار ملک نعیم بھی موجود تھے جبکہ نئے شامل ہونے والوں میں ملک شوکت کلاہ نکہ، صوفی اکبر ملک یونس، ملک یوسف، ملک غلام عباس، ملک خلیل، ملک رشید، ملک وحید، ملک مظہر کلاہ اٹھروئیں، ملک اسد قریشی، جاوید ملک تنویر، ملک عابد، ملک ایاز، ارشد ملک، شبیر ملک ،حنیف آف چوکی ملک صابر کلاہ، ملک خالد کلاہ موھڑہ، حمزہ قریشی، جاوید ملک، الحاج ملک تنویر ملک شعیب نجیب موھڑہ کلاہ اور دیگر شامل تھے..


 

متعلقہ خبریں