شادی کیا ہوئی پریانکا چوپڑا تو جیسے بدل ہی گئی ۔۔۔۔ تازہ تصاویر نے دنیا بھردھومیں مچا دیں

2018 ,دسمبر 3



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی شادی کی دھوم مچی ہوئی ہے ،، پریانکا چوپڑا کی شادی بھارتی ریاست جودھپور میں ہوئی،، جہاں فلمی دنیا کے کئی ستارے بھی موجود تھے ،، شادی ختم ہونے کے بعد پریانکا جب دہلی پہنچی تو انھوں نے ساڑھی پہن رکھی تھی اور ماتھے میں سندور بھی تھا ،،


بالی ووڈ اداکارہ اور سابق ملکہ حسن گھر نئی دہلی پہنچی تو پورا میڈیا ان کے انتظار میں تھا ،، جہاں نئے جوڑے کا استقبال کرنے ایئر پورٹ پر سینکڑوں مداح موجود تھے وہیں ہر کوئی یہ بھی دیکھنا چاہتا تھا کہ پریانکا کیا پہنتی ہیں،، پریانکا میں بھی ریت رواج کے مطابق ساڑھی زیب تن کی اور سندور لگا کر اپنے سادی سدا ہونے کا ثبوت بھی دیا ،، جبکہ ان کے خاوند نک جونس نئ مغربی لباس ہی پہن رکھا تھا ۔۔ پریانکا کو دیکھ کر ان کے مداح تو جیسے پاگل ہی ہو گئے اور ہاتھ ہلایا،، جبکہ پریانکا نے بھی مداحوں کا بے حد شکریہ ادا کیا،،

متعلقہ خبریں