لیگی رہنماء حناپرویز بٹ نے اسد عمر کے ٹویٹ کا ایسا جواب دے دیا کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا ، ہر کوئی حیران رہ گیا

2019 ,جولائی 5



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) آج کا میچ شروع ہوا تو پورے پاکستان کی طرح اسد عمر بھی کافی پر امید دکھائی دیئے اور پاکستانی ٹیم کے ٹاس جیتتے ہی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام چھوڑا کہ ” الحمد اللہ، پہلا مرحلہ تو خیر عافیت سے گزر گیا ، بیٹنگ پہلے ہے اب صرف 5 ساڑھے



اسد عمر کا پیغام بھی قومی ٹیم پر اثر نہ کر سکا اور قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی، اسد عمر کا بیان قومی ٹیم پر تو اثر نہ کر سکا اور نہ ہی قومی ٹیم کے کسی کھلاڑی کی جانب سے سوال کا جواب دیا گیا البتہ لیگی خاتون رہنماء حناء پرویز بٹ نے اسد عمر کا پیغام پڑ لیا اور اچھا خاصہ جواب بھی دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق لیگی خاتون رہنماء حناء پرویز بٹ نے اسد عمر کے ٹویٹ کا سکرین شارٹ شیر کرتے ہوئے لکھا کہ “دھاندلی کے ذریعے پی ٹی آئی کو لانے میں الحمد للّٰہ پہلا مرحلہ تو خیر وعافیت سے گزر گیا۔۔ اب صرف 50لاکھ گھر اور 1کروڑ نوکریوں کا سوال ہے۔۔۔ اسد عمر نا اہل خان کو جگتیں مارتے ہوئے”۔


متعلقہ خبریں