چیئرمین نیب منظرعام پر آگے، اہم بات بتادی

2019 ,جون 27



اسلام آباد (مانیٹرنگ رپورٹ) چیئر مین نیب جسٹس ریٹائر جاوید اقبال نے کہاہے کہ بدعنوان عناصرکومنطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔مضاربہ،مشارکہ اسکینڈل کی رقم واپسی کیلئے تمام وسائل استعمال کررہے ہیں۔ 43بڑے ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی جا چکی ہے۔ چیئر مین نیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بدعنوانی کا خاتمہ اور لوٹی دولت کی واپسی نیب کی اولین ترجیح ہے۔ 326 ارب برآمد کرکے نیب کی جانب سے قومی خزانے میں جمع کرائے جاچکے ہیں۔

جسٹس جاوید اقبال نے کہا کہ بدعنوان عناصرکومنطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔مضاربہ،مشارکہ اسکینڈل کی رقم واپسی کیلئے تمام وسائل استعمال کررہے ہیں۔ 43بڑے ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی جا چکی ہے بہت جلد ریکوری کا عمل شروع کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں