خدا رحم کرے: ہراچھے برے وقت میں پاکستان کا ساتھ دینے والا سچا دوست چین بڑی مشکل میں پھنس گیا

2018 ,دسمبر 3



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں جاری خون جما دینے والی سردی سے نظامِ زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے ،، وہیں علاقے

Xinjiang

میں کئی انچ برف کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی ہے اور کئی گاڑیاں برف کی موٹی تہہ میں پھنس گئیں،،
چین کے کئی صوبے سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں،، کئی جنوبی علاقوں میں جما دینے والی برف ہے ،، جس نے زندگی مشکل ہو کر رہ گئی ہے ،، سڑکوں کو ٹریفک جام اور برف میں گاڑیاں پھنسے ہونے کی وجہ سے24 پولیس اہلکاراور ریسکیو اہلکار فوری طور پر مدد کو پہنچے اور بیلچوں سے برف کو توڑنے اور گاریوں کے پہئیوں سے ہٹا کر گاڑیوں کو برف سے نکالنے کی جدو جہد کرتے رہے،، چین میں نومبر اور دسمبر ہوتے ہی سردی میں اضافہ ہو جاتا ہے ،، اور یہی وجہ ہے کہ وہاں کی حکومت لوگوں کو وقت کے ساتھ ساتھ احتتاطی تدابیر دیتے رہتے ہیں،،

متعلقہ خبریں