’خان صاحب اپنا فیصلہ واپس لے لو ورنہ۔۔۔۔۔‘‘ (ن )لیگ نے حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے 24گھنٹے کا وقت دے دیا

2019 ,جولائی 27



لاہور(مانییٹرنگ ڈیسک) خاتون صحافی گل بخاری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے ن لیگ کے 260ایم پی ایز اور ایم این ایز کی گرفتاری کا حکم کے بعد رانا مشہود، عضمی بخاری اور نون لیگ کے لائیر فورم کے عطا اللہ تارڑ نے دھمکیاں لگا دیں کہ 24 گھنٹے میںماس گھناونے پلان پر نون لیگ نے دبنگ پریسر کر دی ۔ رانا مشہود، عضمی بخاری اور نون لیگ کے لائیر فورم کے عطا اللہ تارڑ نے دھمکیاں لگا دیں کہ 24 گھنٹے م 260 اراکین اسیمبلی کی گرفتاری کے آرڈر واپس لو، ورنہ 

View image on Twitter

View image on Twitter

View image on Twitter
260 اراکین اسیمبلی کی گرفتاری کے آرڈر واپس لو۔ انہوں نے اپنے ٹویٹر پیگام میں لکھا کہ ’’اس گھناونے پلان پر نون لیگ نے دبنگ پریسر کر دی ۔رانا مشہود، عضمی بخاری اور نون لیگ کے لائیر فورم کے عطا اللہ تارڑ نے دھمکیاں لگا دیں کہ 24 گھنٹے میں 260 اراکین اسیمبلی کی گرفتاری کے آرڈر واپس لو، ورنہ۔۔۔‘‘ اس گھناونے پلان پر نون لیگ نے دبنگ پریسر کر دی ۔ رانا مشہود، عضمی بخاری اور نون لیگ کے لائیر فورم کے عطا اللہ تارڑ نے دھمکیاں لگا دیں کہ 24 گھنٹے میں 260 اراکین اسیمبلی کی گرفتاری کے آرڈر واپس لو، خیال رہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے پنجاب حکومت کی جانب سے ن لیگ کے 260ایم پی ایز اور ایم این ایز کی گرفتاری کا حکم کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پر شدید تنقید کی اور ان کیسوں کو ختم کرنے کا الٹی میٹم بھی دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر 24 گھنٹے میں 260 اراکین اسیمبلی کی گرفتاری کے آرڈر واپس نہ لیے گئے تو عوام سڑکوں پر نکلے گی اور حکومت کو چھٹی کا دودھ یاد دلا دیا جائے گا۔ یاد رہے کہ ہ پنجاب حکومت نے ن لیگ کے 260ایم پی ایز اور ایم این ایز کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے ۔یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے اپوزیشن کی دوسری جماعتوں کے ساتھ مل کر ملک کے مختلف حصوں میں احتجاجی ریلیاں نکالی تھیں اور یومِ سیاہ منایا تھا۔اپوزیشن نے لاہور کی مال روڈ پر اجازت نہ ملنے کے باوجود ریلی نکالی تھی جس کے بعد گل بخاری نے بتایا ہے کہ حکومت نے ن لیگ کے 260ایم پی ایز اور ایم این ایز کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔ گل بخاری نے کمشنر لاہور کی جانب دستخت شدہ حکم نامے کی تصاویر بھی شئیر کی ہیں۔

متعلقہ خبریں