وزارت خزانہ میں تبدیلییوں کے بعد ڈالر اچانک کتنا گرگیا؟ پاکستانی روپے کازبردست کم بیک

2019 ,اپریل 22



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوگیا، انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں استحکام رہا۔ آج ڈالر، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار اور یورو سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ بھی تبدیل ہوئے، اس سے قبل بھی ڈالر کا ریٹ گرتا رہا رہا ہے ، جبکہ دو ماہ پہلے ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا تھا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوگیا، انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں استحکام رہا۔ آج ڈالر، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار اور یورو سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ بھی تبدیل ہوئے


متعلقہ خبریں