رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ ایسی حالت میں پکڑے گئے کہ بالی وڈ فلم انڈسٹری میں ہنگامہ برپا ہوگیا

2018 ,مئی 4



۔ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی اداکار رنبیر کپور آج کل اپنی فلم ’سنجو‘ کو لے کر ویسے ہی خبروں میں جگہ بنائے بیٹھے ہیں اور یہ جہاں بھی جاتے ہیں لوگوں کی نظروں سے نہیں بچ پاتے جبکہ میڈیا بھی ان کے پیچھے پیچھے رہتا ہے تاہم اس کے علاوہ ان کی اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ بڑھتی ہوئی قربتیں بھی کسی سے چھپ نہیں پا رہی ہیں اور دونوں کی ایک ساتھ تصویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ سابر پرپا کر کھاہے ۔بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ انٹرنیٹ پر یہ افواہیں تیزی کے ساتھ گردش کر رہی ہیں دونوں ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے ہیں اور انہیں کئی مقامات پر ایک دوسرے کے ساتھ دیکھا گیا ہے لیکن حالیہ پیش رفت یہ ہوئی ہے کہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کو ممبئی کے ایک نجی ریسٹورنٹ میں سے باہرنکلتے ہوئے ایک ساتھ دیکھا گیاہے جسے غیر معمولی قرار دیا جارہاہے اور افواہیں ہیں کہ دونوں آج کل ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے ہیں ۔ ریسٹورنٹ سے باہر نکلتے ہوئے دونوں کی تصاویر نے انٹرنیٹ پر ہنگامہ سا برپا کر رکھاہے لیکن کسی چیز نے یہ چیز محسو س نہیں کی ہے یہ کوئی ڈیٹ نہیں تھی بلکہ یہ کرن جوہر ، ایان مکھرجی اور ان کے دیگر قریبی دوستوں کے ساتھ یہ معمول کی ملاقات کی جس کیلئے وہ ریسٹورنٹ گئے تھے ۔تاہم کچھ رپورٹس کا کہناہے کہ رنبیر کپور اور عالی بھٹ ریسٹورنٹ سے نکل کر ایک ہی گاڑی میں واپسی کیلئے روانہ ہوئے ہیں اور یہ شبہات پیدا کر گئے ہیں کہ دونوں ایک دوسرے میں دلچسپ دکھائی دیتے ہیں۔

    متعلقہ خبریں