بھارت کی معروف اداکارہ کاایسا شرمناک فوٹو شوٹ منظر عام پر آگیا کہ دیکھ کر آپ کا منہ بھی کھلا کا کھلا رہ جائے گا

2017 ,دسمبر 23



 

 

بھارت کی  معروف اداکارہ کاایسا  شرمناک فوٹو شوٹ منظر عام پر آگیا کہ دیکھ کر آپ کا منہ بھی کھلا کا کھلا رہ جائے گا

ممبئی(مانیٹرنگ ڈسیک) معروف بھارتی اداکارہ ٹینا نے اپنی نئی تصاویر شئیر کر دی ہیں تصاویر نے منظر عام پر آتے ہی کھلبلی مچادی ہے۔ ٹینا بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہیں جن کو زیادہ بھارتی ثقافتی مبلوسات جیسے کہ ساڑھی، شلوا ر قمیض میں دیکھا گیا ہے لیکن اداکارہ کے مغربی طرز نے ان کے مداحوں کا حیران کر دیا ہے۔31سالہ ٹینا کے اندر آنے والی تبدیلی نا قابل یقین ہے،اداکارہ کی یہ تصاویر آپ کو بھی چونک جائیں گے۔اداکارہ نے اپنی بہترین کارکردگی کے باعث بھارتی ڈرامہ انڈسٹری میں اپنا نام پیدا کیا ہے اور وہ ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہیں۔واضح رہے کہ ٹینا نے خطروں کے کھلاڑی میں بھی شمولیت اختیار کی تھی۔

 

 

 

 

متعلقہ خبریں