پاکستانی نژاد میئرلندن نیوایئرنائٹ پرکیا کیا کچھ کرتے رہے؟ متنازعہ تصاویر نے ہنگامہ برپا کردیا

2019 ,جنوری 1



لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نژاد میئر لندن صادق خان نے نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے ،، ایک طرف تو برطانیہ یورپی یونین سے نکلنے کا ارادہ کر رہا ہے ،، اور دوسری جانب میئر لندن نے نئے سال کے جشن میں یورپی وینین کو خراج تحسین بھی پیش کر دیا ،، جس کے بعد ان پر بہت کی تنقیدیں ہو رہی ہیں،، پاکستانی نژاد میئر لندن صادق خان نے نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے ،، ایک طرف تو برطانیہ یورپی یونین سے نکلنے کا ارادہ کر رہا ہے ،، اور دوسری جانب میئر لندن نے نئے سال کے جشن میں یورپی یونین کو خراج تحسین بھی پیش کر دیا ،، جس کے بعد ان پر بہت کی تنقیدیں ہو رہی ہیں،، ہواکچھ یوں کہ نیو ایئر نائٹ میں لندن آئی کو سب سے زیادہ سجایا جاتا ہے ،، لیکن اس سال میئر صاحب کے کہنے پر لندن آئی کو یورپی یونین کے جھنڈے میں رنگ دیا گیا ،، جس کا مطلب پوری دنیا میں یہ گیا کہ لندن یورپی یونین کو خراج تحسین پیش کر رہا ہے ،، ان تصاویر کے شیئر ہونے کی دیر تھی کہ میئر لندن پر تنقیدیں شروع ہو گئیں جن کا وہ اب جواب دے رہے ہیں،،


متعلقہ خبریں