مارکیٹ میں فحش کھلونے سر عام فروحت ہونے کا انکشاف

2018 ,مئی 11



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صو با ئی دارالحکومت میں” جنسی تسکین” کےلئے انسانی جسم سے مما ثلت ر کھنے والے” کھلو نے “شہر میں مختلف ما ر کےٹوں اور معروف سٹور سمےت آن لا ئن بھی فرو خت ہو نے کا انکشاف ہوا ہے ۔ےا د ر ہے گزشتہ سال لٹن رو ڈ تھا نہ کی حدود میںبھی اسی طرح کے گرو ہ کے خلا ف مقد مہ در ج کےا گےا تھاجو سرعا م انسانی جسم سے مما ثلت ر کھنے والے کھلو نے فرو خت کررہا تھاجن سے بڑی تعداد میں یہ” سیکس ٹوائز“برآمد بھی کئے گئے جو ان کے مطابق شہر کے پوش علاقوں میں فروخت کئے جاتے تھے ۔خبریں ذرائع کی جانب سے بتا ےا گےا ہے کہ اس وقت بھی شہرکے مختلف معروف سٹور اور مےڈ ےکل سٹورز سمےت آن لائن بکنگ پر انسانی جسم سے مماثلت ر کھنے والے یہ کھلو نے چند ہزار رو پوں سے لے کر ہزاروں ڈالرز تک میں سرعا م فرو خت ہو ر ہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکو ر ہ کھلو نے کے ساتھ ساتھ انسانی جسم کی تسکےن کےلئے بےرو ن مما لک سے درآمد کی گئی انسانی مماثلت کی ”مصنوعی خاتون سیکس ورکر“جسے ’ڈچ لیڈی“ کہا جاتا ہے بھی چند لاکھ رو پے میں شہر میںفرو خت ہو ر ہے ہیں ۔ ذرا ئع کا مزےد کہنا ہے کہ مختلف سائز چہروں اور مرضی کے اعضا کے ساتھ مزین یہ مصنوعی حسینہ جو مردوں کو جسمانی تسکین فراہم کرنے کے لیے بنائی گئی ہے کسی خوبصورت عورت کی طرح دکھائی دیتا ہے۔ اس کے مصنوعی جسم میں کئی پوائنٹس ہیں جو انسانی جسم کے ساتھ مَس ہونے پر ردعمل دینے کی صلاحیت رکھتے ہیںاور بالکل اصلی عورت جیسے روئیے کا مظاہرہ کرتے ہیں ۔ےا د ر ہے اےسے ہی اےک گرو ہ پر گزشتہ سال تھا نہ لٹن روڈ میں اےک اےف آئی ارکی گئی جوانسانی جسم سے مما ثلت والے کھلونے فروخت کر ر ہا تھا ، مذکو ر ہ گرو ہ پو لیس اور د ےگر قانو ن نافذ کر نے والے ادارو ں کے ڈر سے پہلے خرےد دار کی شنا خت کرتا ہے اور گا ر نٹی کے بعد اسے طلب کی گئی انسانی جسم سے مما ثلت ر کھنے والے اعضا سمےت مصنوعی خاتون فرو خت کی جا تی ہے۔

متعلقہ خبریں