2019 ,اگست 22
پشاور (مانیٹرنگ رپورٹ) ٹل بلاک خیبرپختونخواسے تیل وگیس کا ذخیرہ دریافت ہواہے،ذخیرے سے یومیہ ایک کروڑ 82 لاکھ مکعب فٹ گیس نکلے گی اس کے علاوہ یومیہ ایک ہزار 844 بیرل تیل بھی نکلے گا۔
ٹل بلاک خیبرپختونخواسے تیل وگیس کا ذخیرہ دریافت ہوا ہے،ذخیرے سے یومیہ ایک کروڑ 82 لاکھ مکعب فٹ گیس نکلے گی اس کے علاوہ یومیہ ایک ہزار 844 بیرل تیل بھی نکلے گا،ذخیرے سے کمرشل پروڈکشن دسمبر 2019 میں شروع ہوگی ،تیل و گیس کاذخیرہ پاکستان آئل فیلڈ نے دریافت کیا۔