پاکستان کیسے دو لخت ہوا؟ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے نیا شوشا چھوڑ دیا

2018 ,دسمبر 17



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی قوم ملک ٹوٹنے اور آرمی پبلک سکول میں ہولناک دہشت گردی دونوں سانحات کو کبھی فراموش نہیں کر سکے گی۔ بھارتی ویزراعظم مودی کے بیان میں ہرزہ رسائی کی گئی ہے کہ بنگلہ دیش میں بھارتی فوج اور بنگالی حریت پسندوں کی 9 ماہ کی آزادی کی تحریک کے نتیجہ میںڈھاکہ میں ہتھیار ڈالے گئے۔ مودی کا کہنا ہے کہ کانگریس ہمیشہ ہی پیسہ بنانے کے راستے ڈھونڈتی ہے۔ اس نے ملکی دفاعی شعبہ کو لوٹا ہے۔ یہی شعبہ اس کی لوٹ کھسوٹ اور آمدنی کا ذریعہ رہا ہے۔ کانگریس کے گھپلوں سے تینوں مسلح افواج کا مورال ڈائون ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں