حضرت اویس قرنیؓ حضرت محمد ﷺسے کتناعشق کرتے تھے؟ واقعہ پڑھ کر آپ کا ایمان تازہ ہو جائے گا

2018 ,مارچ 2



اسلام آباد(مہرماہ رپورٹ): کسی بھی مسلمان کا ایمان تب تک مکمل نہیں ہوتا جب تک وہ نبی کریم ؐسے سب سے زیادہ محبت نہ رکھتا ہو۔اس دنیامیں کچھ لوگ ایسے بھی گزرے ہیں جوعشق رسولؐمیں اس حد تک ڈوب گئے کہ آج بھی لوگ ان کے بارے میں پڑھ کر اپنے ایمان کو تازہ کرتے ہیں۔ایسی ہی ایک شخصیت حضرت اویس قرنیؓ ہیں۔وہ یمن میں مقیم تھےجب انہیں علم ہوا کہغزوہ احد میں نبی کریم ؐ کے دندان مبارک شہید ہوئے تو انہوں نے عشق رسول ؐمیں اپنے دانت بھی توڑ دیئے۔ پہلے اپنا ایک دانت توڑ ا پھر خیال آیا کہ ہو سکتاہے کہ آپ ؐکایہ دانت نہ ٹوٹا ہو بلکہ ساتھ والا تو حضرت اویس قرنیؓ نے اپنا ایک اور دانت توڑ ڈالا، پھر اس طرح کرتے کرتے انہوں نے اپنے تمام دانت توڑ دیئے۔

متعلقہ خبریں