بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار عطاءاللہ خان عیسیٰ خیلوی کی حالت غیر ۔۔ ہسپتال سے تشویشناک خبر آگئی

2019 ,مارچ 30



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار عطاءاللہ خان عیسیٰ خیلوی کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث انہیں اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔پاکستان کے معروف گلوکارعطاءاللہ خان عیسیٰ خیلوی کو لاہور کے نجی اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے جہاں ڈاکٹروں نے ان کے مختلف ٹیسٹ کرنے کے بعد علاج شروع کردیا ہے، ذرائع کے مطابق عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کی کمر میں شدید درد کے باعث انہیں اسپتال داخل کرایا گیا ہے جب کہ اب ان کی طبیعت پہلے سے بہتر محسوس ہورہی ہے۔واضح رہے عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کی طبعیت ناساز ہونے کے باعث لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام 29 مارچ کو ہونے والا گرینڈ شو کو بھی منسوخ کردیا گیا ہے، دوسری جانب خبر یہ ہے کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری ہے ، ہفتہ کواوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت خریدمیں مزید70پیسے اور قیمت فروخت میں30پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے بعد ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ہفتہ کواوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خریدمیں70پیسے اورقیمت فروخت میں30پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید141.30روپے سے بڑھ کر142.00روپے اورقیمت فروخت142.30روپے سے بڑھ کر142.50روپے کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔یوروکی قیمت میں 50پیسے کااضافہ اوربرطانوی پاؤنڈکی قیمت میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں باالترتیب یوروکی قیمت خرید158.00روپے سے بڑھ کر158.50روپے اورقیمت فروخت159.80روپے سے بڑھ کر 160.30روپے جبکہ برطانوی پاؤنڈکی قیمت خرید184.00روپے اورقیمت فروخت185.80روپے پرمستحکم رہی، اور اب خبر ہے کہ بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار عطاءاللہ خان عیسیٰ خیلوی کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث انہیں اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔پاکستان کے معروف گلوکارعطاءاللہ خان عیسیٰ خیلوی کو لاہور کے نجی اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے جہاں ڈاکٹروں نے ان کے مختلف ٹیسٹ کرنے کے بعد علاج شروع کردیا ہے،

متعلقہ خبریں