بھارت کے بعدبنگلہ دیش کے بھی پرنکل آئے ،پاکستان کوبڑاجھٹکادیدیا
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع مارچ 08, 2019 | 20:10 شام

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلہ دیش کی حکومت نے افغانستان کی طرزپرپاکستانی اسکاؤٹس کے ویزے جاری کرنے سے انکار کرتے ہوئے ویزے کے لیے گئے ہوئے پاسپورٹ سندھ بوائز اسکاؤٹس کوواپس کردیے ہیں۔بنگلہ دیش کی حکومت نے افغانستان کی طرزپرپاکستانی اسکاؤٹس کے ویزے سیکیورٹی اورپولیس کلیئرنس سے مشروط کردیے ہیں اورکراچی میں قائم بنگلہ دیش ہائی کمیشن نے بنگلہ دیش حکومت کی پالیسی کاعذرپیش کرتے ہوئے ویزے جاری کرنے سے انکار کرتے ہوئے ویزے کے لیے گئے ہوئے پاسپورٹ سندھ بوائز اسکاؤٹس کوواپس کردیے ہیں جس کے سبب آ
ج سے ڈھاکہ میں شروع ہونے والی ’’انٹرنیشنل جمبوری‘‘ پاکستانی اسکاؤٹس کی نمائندگی کے بغیرہی شروع کی جارہی ہے۔’’ایکسپریس‘‘کومعلوم ہواہے کہ بنگلہ دیشن کے شہرٖڈھاکہ میں7 روز تک جاری رہنے والی ’’تیسری سینسواسکاؤٹس جمبوری‘