حرم میں خودکشی کرنے والا پاکستانی تھا یا نہیں ؟ ایک اور بریکنگ نیوز آ گئی

2018 ,جون 9



مدینہ منورہ (مانیٹرنگ ڈیسک)مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں خودکشی کرنے والا معتمرپاکستانی نہیں فرانسیسی شہری تھا۔ وہ 18رمضان کو مدینہ منورہ کے شہزادہ محمد بن عبدالعزیز ایئرپورٹ پہنچا تھا۔مدینہ منورہ میں ایک دن قیام کے بعد وہ مکہ مکرمہ روانہ ہوگیا۔یہاں اس کا قیام عزیزیہ کے ایک ہوٹل میں تھا۔ 5دن بعد اس کی واپسی مقرر تھی۔اس کی عمر 26سال تھی۔ وہ الجزائری نژاد فرانسیسی شہری تھا۔ اس کی نعش کنگ فیصل اسپتال کے سرد خانے میں رکھی ہے۔تفتیشی ادارے ابھی تک معاملے کی چھان بین کررہے ہیں۔)

      متعلقہ خبریں