اور کچھ نہیں تو تمغہ امتیاز کا ہی خیال کر لو ۔۔۔ مہوش حیات کی ایسی متنازعہ تصاویر سامنے آ گئیں کہ آپ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے

2019 ,اپریل 28



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حال ہی میں تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر ایسے لباس میں تصویر شیئر کی ہے جس کی وجہ سے انہیں شدید تنقید کا شامنا ہے۔مہوش حیات نے انسٹاگرام پر ثانیہ مسکٹیا کے ڈیزائن کردہ لباس میں تصویر شیئر کی جس میں ان کے جسم کا خاصا حصہ نظر آرہا تھا ۔ یہ تصویر سامنے آتے ہی پاکستانیوں نے انہیں تنقید کا نشانہ بنانا شروع کردیا ہے، تصویر کے کمنٹ سیکشن میں زیادہ تر لوگ انہیں تمغہ امتیاز کے حوالے سے ٹرول کر رہے ہیں۔ جب انہیں تمغہ امتیاز دیا گیا تھا تو اس وقت بھی انہیں سوشل میڈیا پر کئی روز تک ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑا تھا۔تصویر دیکھ کر راجہ عباس منہاس نظامی نے مہوش حیات کی توجہ اس تمغہ امتیاز کی طرف دلائی جو 23 مارچ کو انہیں صدر پاکستان نے دیا تھا۔ راجہ عباس نے ایسا لباس پہننے پر اداکارہ سے کہا ’ کچھ تو تمغے کا ہی خیال کرلو‘۔ یاد رہے کہ حال ہی میں تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر ایسے لباس میں تصویر شیئر کی ہے جس کی وجہ سے انہیں شدید تنقید کا شامنا ہے۔مہوش حیات نے انسٹاگرام پر ثانیہ مسکٹیا کے ڈیزائن کردہ لباس میں تصویر شیئر کی جس میں ان کے جسم کا خاصا حصہ نظر آرہا تھا، جس پر انھیں تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔


 

متعلقہ خبریں