کسی بھی طریقے سے پاک فضائیہ کا ایک جہاز گرا دیں : ” را “ کی افغان ایجنسی سے دہائی

2019 ,مارچ 7



راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) دشمن بھارت کی پاکستان کیخلاف ایک اور منصوبہ بندی بے نقاب ہو گئی ہے، بھارتی خفیہ ایجنسی را نے افغان ایجنسی این ڈی ایس سے مدد کی درخواست کی ہے، انڈین خفیہ ایجنسی نے نیشنل ڈائریکیٹوریٹ سکیورٹی (این ڈی ایس) سے درخواست کی کہ کسی بھی طریقے سے پاکستان ائرفورس کا ایک جہاز گروا دیں۔ بھارتی خفیہ ایجنسی کی درخواست پر افغانستان میں منصوبہ بندی کی جا رہی ہے،انڈیا نے این ڈی ایس سے درخواست کی ہے کہ سمگلی یا کسی بھی بیس سے آنے والے جہاز کو ٹارگٹ کریں اور افغانستان سے اپنے یا کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گرد بھیجیں۔

   

متعلقہ خبریں