پورا ملک حیران ۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان نے ایسی خاتون کو ملاقات کے لیے بنی گالہ طلب کر لیا کہ بشریٰ بی بی بھی دنگ رہ گئیں، تصاویر نے عمران خان کے دیوانوں کو بڑا سرپرائز دے دیا

2019 ,فروری 6



اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی کیلی گرافی کی برطانوی ماہر مس سونیا کی آج وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے۔مس سونیا نے فن پارے میں وزیراعظم عمران خان کی تصویر پیش کی۔مس سونیا نے وزیراعظم عمران خان کو کیلی گرافی کا فن پارہ پیش کیا۔وزیراعظم عمران خان کی تصویر والے فن پارے میں قومی خزانہ درج ہے۔کیلی گرافی میں مس سونیا کی مہارت سوشل میڈیا پر ہوئی تھی۔سوشل میڈیا کے ذریعے سے ہی انہوں نے وزیراعظم سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی تھی جو کہ آج پوری ہو گئی۔مس سونیا عمران خان سے ملاقات کرنے کے لیے خصوصی طور پر قطر سے پاکستان آئیں۔انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کی سیاسی جدوجہد وژن سے متاثر یوں۔نئے پاکستان کا امیج اجاگر کرنے کے لیے ہر کوشش کے لیے تیار ہوں۔واضح رہے گذشتہ ماہ پاکستانی نژاد آرٹسٹ نے کیلی گرافی سے وزیراعظم عمران خان کی تصویر بنا کر ساری دنیا کو حیرت میں ڈال دیا تھا۔ تصاویر آپ بھی دیکھیں۔۔۔۔





متعلقہ خبریں