ڈالر نے کوئی رحم نہ کیا ۔۔۔ چند گھنٹوں میں ہی ساتویں آسمان پر جا پہنچا ۔۔ پاکستانی روپیہ بری طرح پٹ گیا

2019 ,اپریل 13



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوگیا، انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں استحکام رہا۔ آج ڈالر، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار اور یورو سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ بھی بدلتے رہے ، ڈالر مہنگا پونے سے پاکتانی روپے کو بڑا دھچکہ لگا گیا ہے ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی خبر آئی تھی کہ روپے کی بے قدری دوبارہ شروع ہو گئی، مارکیٹ میں ڈالر 40 پیسے مہنگا ہو گیا۔ پونڈ اور یورو کی قیمت بھی بڑھ گئی، ایک بھارتی روپیہ بھی دو پاکستانی روپے کا ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران روپے کے مقابلے میں تمام کرنسیوں کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا۔ ڈالر 141 روپے 30 پیسے تک فروخت ہوا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروباری اوقات کے اختتام پر ڈالر کی قدر 37 پیسے کے اضافے سے 139روپے 18 پیسے رہی۔ یورو کی قدر 82 پیسے بڑھ ہو کر 157 روپے 57 پیسےاور برطانوی پونڈ کی 2 روپے 24 پیسے بڑھ کر 184 روپے 80 پیسے ہو گئی۔بھارتی روپے کی قدر بھی دو روپے تک پہنچ گئی۔ ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن پاکستان کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 40 پیسے کے اضافے سے 139 روپے 40 پیسے ہو گئی۔ یورو کی قیمت فروخت 50 پیسے کے اضافے سے 157 روپے 50 پیسےاور برطانوی پونڈ کی قیمت 1 روپے50 پیسے کے اضافے سے 184 روپے ہو گئی، اور اب یہ خبر آئی ہے کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوگیا، انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں استحکام رہا۔ آج ڈالر، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار اور یورو سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ بھی بدلتے رہے ، ڈالر مہنگا پونے سے پاکتانی روپے کو بڑا دھچکہ لگا گیا ہے ۔، اور پاکستانی روپے کیہ قدر بھی گر گئی ہے ۔ ڈالر کے مزید مہنگے ہونے کے بھی امکانات ہیں۔

متعلقہ خبریں