ماں ایک عظیم ترین روح پرور ہستی

2018 ,جنوری 11



جب وہ سکول سے واپس آیا تو ایک سرد مہر لفافہ اپنی والدہ کو دِیا...جو کہ اُستاد نے دِیا تھا۔ والدہ نے جب اسے کھول کے پڑھا تو اس کی آنکھوں میں آنسو آ گئے اور اپنے لختِ جِگر کو سینے سے لگایا اور بلند آواز میں وہ خط پڑھنا شِروع کر دِیا جس میں لِکھا تھا کہ تمارا بیٹا ایک جینئس ہے اور یہ سکول اس کے لیئے چھوٹا ہے اور اِتنے بڑے اُستاد نہیں ہیں کہ اس کو پڑھا سکیں سو آپ اسے خود پڑھا لیں۔۔
سالوں بیت جانے کے بعد جب وہی بچہ ایک مشہور سائنسدان بن کر دُنیا کے سامنے آیا تب اسکی والدہ وفات پا چُکی تھی ایک دن وہ اپنے خاندان کے کچھ کاغذات ڈھونڈھ رھا تھا تو اچانک اسے وہی خط مِلا جو اس کے اُساتذہ نے اس کی والدہ کو بھیجا تھا جس پہ لِکھا تھا آپکا بیٹا انتہائی عبی اور زہنی و ناکارہ ہے اور ہم اسے سکول میں نہیں رکھ سکتے اُس دن اس سائنسدان نے اپنی بُک میں لِکھا کہ بِلاشُبہ میں ایک زہنی ناکارہ بچہ تھا پر صدی کی عظیم ماں نے ایک ناکارہ کو عظیم انسان بنا دِیا اس کے کچھ دن بعد وہ چل بسا۔۔۔تھام ایڈیسن بُک نام ایلوا ایڈیسن۔۔
ثابت ہوا ماں ایک عظیم ترین روح پرور ہستی ہے

متعلقہ خبریں