سیول میں ٹرمپ اور کم جونگ ان کی ملاقات کے دوران وائٹ ہاؤس کی خاتون سیکرٹری کو کس سے مار پڑ گئی ؟ ناقابل یقین انکشاف

2019 ,جولائی 3



سیئول (مانیٹرنگ ڈیسک) وائٹ ہائوس کی پریس سیکرٹری سٹیفنی گریشم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے ملاقات کے موقع پر شمالی کوریا کے حکام کے ساتھ لڑپڑیں اورہاتھا پائی کے دوران زخمی ہوگئیں۔ امریکی ٹی وی چینل سی این این کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ جنوبی اور شمالی کوریا کے درمیان mغیر فوجی علاقے میں اس کمرے کے باہر پیش آیا جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے نجی ملاقات کی۔

متعلقہ خبریں