نواز شریف کو بیرون ملک بھیجا جا سکتا ہے، مگر کب اور کس کے حکم کے بعد۔۔۔؟؟ تحریک انصاف کے بڑے رہنما نے سب کچھ بتا دیا

2019 ,مارچ 12



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ): مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف ہمایوں اختر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ فیصلہ کرے گی تو نواز شریف باہر جا سکتے ہیں،مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سینیٹر جاوید عباسی نے کہا کہ نواز شریف کو صحت کے سنجیدہ مسائل ہیں،مرکزی ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی پلوشہ خان نے کہا کہ فواد چوہدری اس وقت وینٹی لیٹر پر ہیں بہت جلد وہ فیاض الحسن چوہان کے آس پاس نظر آئیں گے، میزبان منیب فاروق نے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو کی نواز شریف کی جیل میں ملاقات کو بہت سے حلقے سیاست سے تعبیر دے رہے ہیں لیکن ان کو اس بات کا ادراک نہیں ہے کہ یہ اسی روایت کا خوشگوار تسلسل ہے جس کی داغ بیل بینظیر بھٹو نے ڈالی تھی خود نواز شریف نے ایک انٹرویو میں کہاتھا کہ تمام تر زیادتیوں کے باوجود محترمہ خود چل کر میرے پاس آئی تھیں ۔بلاول بھٹو زرداری نے جن صلاحیتوں کامظاہرہ کیا ہے اس کا سیاسی فائدہ ان کو ابھی نہیں لیکن طویل مدت میں ضرور ہوگاخود مریم نواز نے بلاول کے اس اقدام کا اپنے ٹوئٹر پیغا م میں شکریہ ادا کیا۔مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف ہمایوں اختر نے پروگرام میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہم سب ساری قوم نواز شریف کی صحت کے لئے دعا گو ہیں نواز شریف کے بلاول بھٹو زرداری نے جن صلاحیتوں کامظاہرہ کیا ہے اس کا سیاسی فائدہ ان کو ابھی نہیں لیکن طویل مدت میں ضرور ہوگاخود مریم نواز نے بلاول کے اس اقدام کا اپنے ٹوئٹر پیغا م میں شکریہ ادا کیا۔مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف ہمایوں اختر نے پروگرام میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہم سب ساری قوم نواز شریف کی صحت کے لئے دعا گو ہیں نواز شریف کے۔

متعلقہ خبریں