سنی لیون کو پروگرام میں بلانا کپل شرما کو مہنگا پڑگیا ، پروگرام شروع ہوتے ہی سنی لیون نے ایسا کام کردیا کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے

2019 ,جنوری 22



ممبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بالی ووڈ کی نامور اداکارہ سنی لیون نے اپنے نئے گانے کی مشہوری کرنے کے لیے حال ہی میں ’’دی کپل شرما‘‘ شو میں شرکت کی تھی ، جہاں کپل شرما نے سنی لیون کیساتھ بہت زیادہ ہی مذاق کیا ، جس کی وجہ سے کپل شرما کو بہت زیادہ تنقید کا سامنا کرنا پڑا ،،  بالی ووڈ کی نامور اداکارہ سنی لیون نے اپنے نئے گانے کی مشہوری کیلئے ’’دی کپل شرما‘‘ شو میں شرکت کی تھی ، جہاں انہوں نے سنی لیون کیساتھ مذاق کرنے میں کچھ زیادہ ہی آگے بڑھ گئے اور ان پر تبصرہ کرتے ہوئے انہیں’’اٹالین پاستا ود وائٹ ساس‘‘ کہا اس کے علاوہ کپل شرما نے سنی لیون کے لیے مزید نازیبا تبصرے کرتے ہوئے کہا سنی لیون ان کو دیکھ کر وہ اپنے تمام سوالات بھول گئی ، جب کپل شرما نے سنی لیون کے لیے گانا گایا تو اس کے الفاظ یہ تھے’’بار بار دیکھو ہزار بار دیکھو یہ دیکھنے کی چیز ہے ، سنی لیون تو کپل کے ان تبصروں پر ہنستی رہیں لیکن بھارتی میڈیا نے کپل کو ایک خاتون کی توہین کرنے کے لیے آڑے ہاتھوں لے لیا اورکپل کی جانب سے سنی کے لیے کہے جانے والے جملوں کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے ،، واضح رہے کہ یہ پہلی بار نہیں ہے جب کپل نے خواتین کے ساتھ مذاق کرنے میں حد پارکردی ہو بلکہ اس سے قبل ایک ایوارڈ شو کے دوران وہ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے ساتھ ریہرسل کررہے تھے جب انہوں نے پریانکا کے لیے کہا تھا ’’لیڈیز لوگوں کا یہی پرابلم ہے، میڈم ابھی تک تیار نہیں ہیں۔‘‘

متعلقہ خبریں