سعودی شاہی خاندان کے اہم ترین رکن کا انتقال ۔۔۔ مشرق وسطیٰ میں ہلچل مچا دینے والی خبر
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب سے انتہائی غم انگیز خبر آگئی۔عرب میڈیا کی خبر کے مطابق سعودی شاہی خاندان کےسینیررکن شہزادہ بندربن خالدبن عبدالعزيزانتقال کرگئے۔سعودی شاہی خاندان کے لیے انتہائی غم انگیز خبر آ گئی۔سعودی شاہی خاندان کےسینیررکن شہزادہ بندربن خالدبن عبدالعزيزانتقال کرگئے۔عرب میڈیا کے مطابق شہزادہ بندربن خالدبن عبدالعزيز سعودی خاندان کے سینئیر اور اہم ترین فرد تھے اور ایک طویل عرصے سے علیل تھے،انکی آخری رسومات اور تدفین کے حوالےسے ابھی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔یاد رہے کہ شہزادہ بندربن خالد عسیرکےگورنرشہزادہ فیصل بن خالدکےبڑےبھائی تھے