عازمین حج کے لیے تربیتی پروگرامز کا آغاز

2019 ,جون 8



لاہور(شفق رپورٹ): وزارت مذہبی امور بین المذاہب ہم آہنگی کے زیر اہتمام سرکاری حج سکیم کے تحت عازمین حج کی تربیت جون کے دوسرے ہفتہ میں ہو گی۔ شیڈول کے مطابق جامع تربیتی پروگرام کے تحت عازمین حج کو نبی کریم کی تعلیمات کی روشنی میں سعودی عرب میں حج کی ادائیگی کے حوالہ سے تربیت دی جائے گی۔ تربیتی پروگرامز عازمین حج کی روانگی تک جاری رہیں گے۔

متعلقہ خبریں