بےوفائی کے دکھ سے 5بچوں کی ماں نے اپنے عاشق سرجن ڈاکٹر کو گھر بلا اس کے جسم کا وہ حصہ کاٹ دیا کہ جان کر آپ بھی توبہ توبہ کریں گے
میلسی(مانیٹرنگ ڈیسک): میلسی کے نواحی گاؤں چکنمبر 102 ڈبلیو بی سے ملحقہ ٹاون میں پروین نامی عورت جو پانچ بچوں کی ماں بتائی جاتی ہے جس کا عرصہ دراز سےسرجن ڈاکٹر اشرف جو کہ چکنمبر 82 ڈبلیو بی گڑھا موڑ کا رہائشی ہے سے ناجائز تعلق رہا ہے اس وجہ سے پروین نے اپنے خاوند سے طلاق لے رکھی تھی اب سرجن ڈاکٹر اشرف کے گھر والے ڈاکٹر اشرف کی شادی کسی اور جگہ کرانا چاہتے تھے جب اس بات کا علم پروین کو ہوا تو اس نے اپنے عاشق سرجن ڈاکٹر4 اشرف کو اپنے گھر بلا کر نشہ دے کر ڈاکٹر اشرف کا نفس کاٹ دیا شدید زخمی حالت میں ڈاکٹر اشرف کو نشتر ملتان ریفر کر دیا گیا جبکہ پولیس چوکی گڑھا موڑ نے ملزمہ پروین کو گرفتار کرلیا۔۔۔۔۔۔