پی ٹی آئی کی جیت پر بھارت میں میڈیا نے اخلاقی حدیں پاکر لیں

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جولائی 26, 2018 | 07:40 صبح

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی جیت بھارت کو ہضم نہ ہوسکی، پاکستان پر الزامات کی بھرمار، اخلاقیات سے عاری بھارتی میڈیا پاکستانی اداروں کو بدنام کرنے میں حد سے بڑھ گیا۔بھارتی میڈیا نے عمران خان بھارت کے لیے خطرناک قرار ہے، پی ٹی آئی کی جیت پر بھارت میں صف ماتم بچھ گئی۔ بھارتی میڈیا عمران خان کی جیت پر بھڑک اٹھا ہے، بھارتی میڈیا نے الزام لگایا کہ پاکستان سرکاری طور پر دہشتگرد ریاست بننے جا رہا ہے۔ پاکستانی اداروں پر الیکشن میں مداخلت کا الزام لگاتے ہوئے اخلاقیات کی تمام حدیں پار کر دیں ا

ور پرامن پاکستانی انتخابات کو مشکوک قرار دے کر دھاندلی کے الزامات لگا دیے۔