سبحان اللہ:حکمران ہوں تو ایسے۔۔۔۔۔رمضان المبارک میں اردن کی ملکہ رانیہ نے ایسا شاندار کام کر ڈالا کہ امت مسلمہ خوشی سے جھوم اٹھی

2019 ,مئی 12



دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ) اردن کی ملکہ رانیہ ال عبداللہ نے یتیم بچیوں اور خواتین کے ہمراہ عمرہ ادا کیا ہے اردن کی ملکہ کو ان یتیم بچیوں اور خواتین کے ساتھ عمرے کی ادائیگی کیلئے کافی درخواستیں موصول ہوئیں تھیں اس مقصد کیلئے اردن کے مختلف حصوں میں کام کرنے والے فلاحی اداروں سے امداد لینے وال یتیم بچیوں اور خواتین کا انتخاب کیا گیا۔  اردن کی ملکہ رانیہ ال عبداللہ نے یتیم بچیوں اور خواتین کے ہمراہ عمرہ ادا کیا ہے۔ اردن کی ملکہ کو ان یتیم بچیوں اور خواتین کے ساتھ عمرے کی ادائیگی کے لیے کافی درخواستیں موصول ہوئی تھیں۔ اس مقصد کے لیے اردن کے مختلف حصوں میں کام کرنے والے فلاحی اداروں سے امداد لینے والی یتیم بچیوں اور خواتین کا انتخاب کیا گیا۔ بدھ 8 مئی کو انہوں نے عمرہ ادا کیا اور وہ اس گروپ کے ساتھ سعودی عرب کے مذہبی مقامات پر مزید دن گزاریں گی۔

 

 

متعلقہ خبریں