سلطان راہی مرحوم جب اذان دیا کرتے تھے ،پڑھیے پاکستان کے نامور ہیرو کی زندگی کے چند بہترین واقعات

لاہور( مہرماہ رپورٹ): پاکستانی فلموں کی بات کی جائے اور ذہن میں سلطان راہی کا نام نہ آئے ، ایسا ہو نہیں سکتا ۔ پاکستانی فلم انڈسٹری میں جو کمال عروج سلطان راہی کو نصیب ہوا وہ انہیں کا خاصہ ہے ۔ مرحوم کی فلمیں اس قدر شوق سے دیکھی جاتیں کہ ان کا نام ہی کامیابی کی ضمانت ہوتا ۔ مولا جٹ جیسا لازوال کردار سلطان راہی نے ہی اپنی لاجواب اداکاری سے امر کیا اور یہ حوالہ انہیں ہمیشہ کے لئے یادگار بنا گیا ہے ۔سلطان راہی اپنی ذاتی زندگی میں انتہائی شریف النفس اور پرہیز گار انسان تھے۔انہوںل کرتے تھے۔نماز خشوع خضوع سے ادا کرتے اور اکثر نماز کے اوقات میں اذان بھی دیا کرتے تھے۔کہا جاتا ہے جب وہ اذان دیتے تو قرب و جوار کے لوگ بے اختیار ہوکر مسجد آجاتے اور نماز ادا کرتے تھے۔ایک فلم کی تھے۔ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران جب وقت نماز آیا تو انہوں نے پاس ہی واقع پرانی سی مسجد میں اذان دی تو کیمرہ مین نے اسک و ریکارڈ کرکے تاریخ کا حصہ بنا دیا جو آج بھی سلطان راہی مرحوم کے کے دیوانے بڑے شوق سے سنا کرتے ہیں…حضرت جنید بغدادی رحمتہ الله علیہ اورعلاج نفس…ایک رات حضرت جنید بغدادی رحمتہ الله علیہ کا عبادت سے دل اچاٹ ہوگیا – چانچہ آپ باہر نکلے تو دیکھا کہ دروازے پر ایک آدمی کمبل لپیٹے بیٹھا ہوا ہے – آپ نے اسے دیکھتے ہی فرمایا کہ عبادت سے دل اچاٹ ہونے کی وجہ شاید تمہارا انتظار کرنا ہے – اس آدمی نے عرض کیا کہ نفس کا کیا علاج ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ نفس کی مخالفت اس کا واحد علاج ہے – یہ سن کر وہ جدھر سے آیا تھا چلا