اس حاملہ لڑکی کو سڑک پر سرعام برہنہ کر کے بری طرح تشدد کا نشانہ کیوں بنایا جارہا ہے؟ جان کر ہر شخص افسردہ ہوجائے

2018 ,جنوری 4



بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک): شوہر کی بے وفائی پر اکثر خواتین رونے دھونے پر ہی اکتفا کرکے بیٹھ رہتی ہیں لیکن چین میں ایک بیوی نے دیگر خواتین کے ساتھ مل کر شوہر کی محبوبہ کی وہ درگت بنا ڈالی کہ دیکھنے والے بھی کانوں کو ہاتھ لگانے لگیں۔  چین سے ایک ویڈیو منظرعام پر آئی ہے جس میں 5 خواتین ایک لڑکی کو سڑک پر لٹا کر بدترین تشدد کا نشانہ بنا رہی ہوتی ہیں۔ وہ اس کے کپڑے اتار کر اسے برہنہ کر دیتی ہیں اس پر لاتوں، مکوں اور گھونسوں کی بارش کر دیتی ہیں۔

اس حاملہ لڑکی کو سڑک پر سرعام برہنہ کر کے بری طرح تشدد کا نشانہ کیوں بنایا جارہا ہے؟ جان کر ہر شخص افسردہ ہوجائے

معلوم ہوا ہے کہ تشدد کرنے والی خواتین میں سے ایک کے شوہر کے ساتھ مضروبہ کے تعلقات تھے جس کا علم ہونے وہ آپے سے باہر ہو گئی اور دیگر4 خواتین کو ساتھ لے کر اس لڑکی پر پل پڑی۔ ویڈیو میں اس لڑکی کی چیخیں سنائی دے رہی ہوتی ہیں اور وہ کہہ رہی ہوتی ہے کہ ”میں حاملہ ہوں، مجھے مت مارو۔“ اس کے باوجود خواتین نہ صرف اس کی پٹائی جاری رکھتی ہیں بلکہ ایک عورت اپنی ہیل والی جوتی سے اس کے پیٹ کو متعدد بار نشانہ بناتی ہے۔

متعلقہ خبریں