تبدیلیاں بھی کسی کام نہ آئیں ۔۔۔ ڈالر کی ایک بار پھر ساتویں آسمان کی فلائٹ ، پاکستانی روپیہ بری طرح پٹ گیا

2019 ,اپریل 27



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر مسلسل تیسرے دن مہنگا ہوگیا، آج (ہفتہ کو) ڈالر، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار اور یورو سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ بھی تبدیل ہوتے رہے ، یہ ایک ہفتے میں تیسری بار ہے کہ ڈالر کے ریٹس بڑھے، جس سے پاکستانی روپے کی قدر متاثر ہوئی ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر مسلسل تیسرے دن مہنگا ہوگیا، ڈالر، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار اور یورو سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ بھی تبدیل ہوتے رہے،


 

متعلقہ خبریں