فحش فلموں کی اداکاراﺅں کا تاریخ کا سب سے بڑا فحش ترین میلہ شروع ہوگیا، یہاں کیا کیا جاتا ہے؟ جان کر ہی ہر شخص کے گال لال ہوجائیں گے
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں فحش فلموں کی اداکاراﺅں کا تاریخ کا سب سے بڑا شرمناک ترین میلہ شروع ہو گیا ہے جہاں یہ اداکارائیں ایک ایسے مقصد کے لیے جمع ہوئی ہیں کہ سن کر ہی آدمی شرم سے منہ چھپانے لگے۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق یہ میلہ ہر سال امریکی شہر لاس ویگاس میں ’دی ہارڈ راک ہوٹل اینڈ کیسینو‘ میں منعقد ہوتا ہے۔اس میں اداکاراﺅں کی شکل کی جنسی گڑیائیں بھی موجود ہوتی ہیں اور ہر اداکارہ اپنی شکل کی جنسی گڑیاکے ساتھ تصویر بنواتی ہے۔
رپورٹ کے مطابق اس میلے کا انعقاد 1998ءمیں شروع ہوا تھا۔ تب یہاں اداکاراﺅں کے مجسمے ہوتے تھے جن کے ساتھ وہ تصاویر بنواتی تھیں لیکن جب ٹیکنالوجی کی ترقی نے جنسی گڑیا جیسی خباثت متعارف کروائی تو مجسموں کی جگہ یہ گڑیاﺅں نے لے لی۔ اداکارائیں جنسی گڑیاﺅں کے علاوہ بھی اس میلے میں اتنہائی شرمناک تصاویر اور گروپ فوٹو بنواتی ہیں۔ رواں سال اس میلے میں 30ہزار سے زائد فحش فلموں سے وابستہ اداکار اور اداکارائیں شریک ہوئی ہیں۔
