ایران نے بالآخر امریکہ کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے

2019 ,جولائی 24



تہران (مانیٹرنگ رپورٹ) ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکا سے مذاکرات پر مشروط آمادگی کا اظہار کردیا۔ ایرانی صدر نے امریکہ سے مذاکرات کی آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مذاکرات اس صورت ہوں گے جب اسے ہماری شکست نہ سمجھا جائے۔

حسن روحانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ایرانی صدر نے کہا کہ ان پر ملک کی بڑی ذمہ داریاں ہیں، وہ مسائل کے حل کے لیے مکمل طور پر صرف قانونی اور مخلصانہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں مگر ایک ہی وقت میں ایران مذاکرات کے نام پر شکست کی کسی میز پر بیٹھنے کے لیے تیار نہیں۔

    متعلقہ خبریں