لاہور(شفق رپورٹ): مریمین یعنی مریم نواز شریف اور مریم اورنگزیب عمران کان کا تذکرہ کرتی ہیں تو اخلاقیات کی تمام حدیں عبور کر جاتی ہیں ۔ پبلک مقام پر اور پریس کانفرنس میں جس قسم کی بد زبانی کی جا سکتی ہے وہ کرتی ہیں۔ مریم اورنگزیب تو کم از کم گریجوایٹ ضرور ہو گی۔ مریم نواز تو انڈگریجوایٹ ہیں مگر ان کی تربیت بڑے خاندان میں ہوئی ہے مگر دونوں کے رویوں اور زبان سے تعلیم نظر آتی ہے۔اور بے تربیت کی جھلک دکھتی ہے۔دونوں عمران خان کو نالائق اور نا اہل وزیر اعظم کہتی ہیں ۔ مریم نواز اپنے ابا جی کو جیل پ
ہنچانے کا ذمہ دار عمران خان کو سمجھتی ہیں جبکہ مریم اورنگزیب خوشامد اور چاپلوسی کے لیے زبان درازی کرتی ہیں ۔ اگر نا اہل کی بات کی جائے تو سپریم کورٹ کے5ججوں نے میاں نواز شریف بد دیانت اور جھوٹا قرار دیا تھا۔ انہیں سلسلین مافیا اور گارڈ فادر کہا گیا ہے۔