جعل سازی پر مریم نواز کی 19 جولائی کو نیب میں طلبی۔

2019 ,جولائی 9



لاہور(سلیم اختر): مجھے بلانے کا رسک مت لینا‘نہ سن سکو گے‘ نہ برداشت کر سکو گے سر پکڑ کر بیٹھ جاﺅ گے‘ مریم کا ٹویٹ

محترمہ آپ صرف اداروں کیلئے ہی نہیں‘ بلکہ قوم و ملک کیلئے واقعی رسک بن چکی ہیں۔ آپ کو اس طرح کھلا چھوڑنا بہت بڑا رسک ہو سکتا ہے۔ ٹویٹ سے آپکی تربیت کا بھی اندازہوگیا ہے۔ اگر ادارے آپ کو آپ کی چوری‘ جعل سازی‘ حرام خوری اور ہیرا پھیری کے بارے میں پوچھنے کیلئے بلا رہے ہیں تو آپ اپنی آئی پر اتر آئیں اور اداروں کو کھری کھری سنانے کی ٹھان لی۔الحمداللہ ۔۔۔ اللہ نے جمعہ کا دن آپکے خاندان کے لئے رسوائی کا دن لکھ دیا ہے۔ آئندہ جمعہ بھی اس نے آپ کی رسوائی کا دن مقرر کیا ہے۔ اللہ دن بدن آپ کو منظقی انجام تک پہنچا رہا ہے۔یہ میرے رب کا اس ملک اور قوم پر سب سے بڑا احسان ہے۔ 
(پٹواریوں کو یہ کمنٹس انتہائی ناگوار گزریں گے‘ لیکن کیا کریں یہی کڑواسچ ہے) 

متعلقہ خبریں