سری لنکا نے پاکستان کو عبرتناک شکست دیدی

2019 ,اکتوبر 9



لاہور (مانیٹرنگ رپورٹ ) تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دیدی۔ گرین شرٹس 6 وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز بنا کر ڈھیڑ ہوگئی،
 قذافی سٹیڈم میں ہونے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکن کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ سری لنکن ٹیم میں پانچ تبدیلیاں کی گئی تھی تاکہ نئے کھلاڑیوں کو موقع دیا جاسکے۔ سری لنکا نے پاکستان کو 148 رنز کا ہدف دیدیا تھا

متعلقہ خبریں