سب اشارے پاکستان کے ڈیفالٹ کی طرف ایسا ہوا تو کیا ہوگا؟

2022 ,نومبر 19



ماہرین کے مطابق پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کے خدشات80فیصد سے بھی بڑھ گئے ہیں۔ پاکستان کو اس نوبت تک امپورٹڈ حکومت اور اس کے ہنڈلرز نے بھی پہنچایا ہے۔ پاکستان خدانخواستہ اگر ڈیفالٹ کر جاتا ہے تو بڑی طاقتیں پاکستان کو بُری طرح بلیک کریں گے۔

پاکستانی معیشت پر دباؤ: ملک دیوالیہ کیسے ہوتا ہے اور اس کے منفی اثرات کیا  ہوتے ہیں؟ - BBC News اردو

پاکستان کا ایٹمی پروگرام رول بیک ہو سکتا ہے۔ اسرائیل کو تسلیم کرایا جا ئے گا۔ بھارت کے ساتھ تعلقات اتنے بہتر بنانا ہوں گے کہ مسئلہ کشمیر بھارت کے مؤقف کے مطابق حل ہوگااور مزید براں پاکستان میں نصاب کو تبدیل کیا جائے گا۔

پاکستان کی کریڈٹ ڈیفالٹ سویپ (سی ڈی ایس ) کی درجہ بندی میں کمی کا رجحان

 

متعلقہ خبریں