طیارہ حادثے جاں بحق افراد کی میتیں اسلام آباد منتقل

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 08, 2016 | 11:13 صبح

اسلام آباد (شفق ڈیسک) تمام متاثرہ خاندانوں کیساتھ دلی ہمدردی ہے۔ 23 میتوں کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا۔ 23 میں سے دو بچوں کی میتیں ہیں جنہیں پمز ہسپتال میں لواحقین کے حوالے کیا جائیگا۔ 42 میتیں ناقابل شناخت ہیں۔ جنید جمشید کی میت کی شناخت نہیں ہو سکی کزن ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے نمونہ نہیں دے سکتے، ڈی این اے ٹیسٹ میں چھ سے آٹھ دن لگ سکتے ہیں۔