پاکستان بمقابلہ سری لنکا: سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے کتنا ہدف دیدیا؟۔۔۔ جانئے اس خبر میں

2019 ,اکتوبر 7



لاہور(شفق رپورٹ) قذافی سٹیڈیم میں ہونے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، جس کے بعد سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے183 رنز کا بڑا ہدف دے دیا ہے۔ سری لنکا نے مقررہ بیس اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 182رنز بنائے۔
سری لنکا کے گنا ٹھکالا 15،رجب پاکسا 77،جے سوریا 34 بھونکا 0،اڈانا 8 اور فرنینڈو 8سکور بنا کر آوٹ ہوئے۔

متعلقہ خبریں