کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان اسلام آباد پہنچ گئے

2019 ,اگست 27



اسلام آباد (مانیٹرنگ رپورٹ) پاکستانی نژادبرطانوی باکسرعامر خان اسلام آباد پہنچ گئے،عامرخان کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے آج لائن آف کنٹرول کا دورہ کریں گے، باکسر عامر خان مقبوضہ وادی میں امن کیلئے آواز اٹھائیں گے۔

عامر خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے دنیا کو آگاہ کرنے اور امن کیلئے آواز اٹھائوں گا۔

    متعلقہ خبریں