فیشن ویک ان پیرس

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اکتوبر 01, 2016 | 21:20 شام

ڈیور کی پہلی خاتون ڈیزائنر ماریا گرازیا نے فرانس میں جاری فیشن ویک میں نوجوان گاہکوں کیلئے ملبوسات پیش کئے۔ ان ملبوسات میں کھیلوں سے لے کر سٹریٹ سٹائل اور فیری ٹیلز شامل تھیںجمعہ کو شو کا آغاز سکرٹس سے ہوا اور بعد میں سکرٹس کے ساتھ جیکٹس اور ٹی شرٹس کی نمائش کی گئی۔ فیشن ویک میں مشہور امریکی گلوکارہ ریانا اور فرانس کی سابق خاتون اول کارلا برونی بھی تھیں۔ ناقدین کے مطابق ماریا سمجھ رکھتی ہے کہ نوجوان گاہک کیا چاہتا ہے ۔