ہالی ووڑ اداکارہ حسن کی دیوی نے بلاول کو بھی نہ چھوڑا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 11, 2017 | 17:19 شام

لاہور(مہرماہ رپورٹ):ہالی وڈ اداکارہ پیرس ہلٹن کہتی ہیں کہ انہوں نے 15 سال کی عمر میں رینڈی ہجے کے ساتھ پہلی بار ایک ہوٹل کے کمرے میں جنسی تعلق قائم کیا تھا۔اس کے بعد تو ایسا لگا کہ چل سو چل،

پیرس ہلٹن پورن فلموں میں بے باکی سے کام کرتی رہیں،ان کی بھی بیشمار فحش ویڈیوز گوگل پر بھی ہیں۔ پیرس ہلٹن ایک امیر امریکی خاتون ہیں جو کہ دنیا بھر میں قائم ہلٹن ہوٹلز کے وارثوں میں شامل سے ہیں۔

ان کے دادا نے ہلٹن ہوٹلز کی بنیاد رکھی تھی۔ وہ خود کاروباری خاتون ہونے کے ساتھ ساتھ ٹی وی شخصیت، نغمہ نگار، اداکارہ، ریئیلٹی ٹی وی سٹار اور گلوکارہ بھی ہیں۔ وہ مصنفہ بھی ہیں اور تقریباً تیرہ برس قبل ان کا اس وقت کے بوائے فرینڈ کے ساتھ ایک سیکس ٹیپ بھی منظر عام پر آیا تھا جس سے انہیں راتوں رات بے پناہ شہرت ملی۔

پیرس نے بڑے بڑے لوگ اپنے دام الفت میں پھنسائے،ہمارے قومی لیڈر بھی اس پر فریفتہ. وہ پیرس کیساتھ ملاقات کے دوران کس حد تک گئے اس کے بارے میں شاید ہی کسی تیسرے کو معلوم ہوتا.

بی بی سی کی ایک رپورٹ میں بہت کچھ سامنے آتا ہے آپ بھی ملاحظہ کیجیے کون ہوگا جسے اگر پیرس ہلٹن کے ساتھ سیلفی بنانے کا موقع ملے اور وہ نہ بنائے؟ شاید کوئی مجھ جیسا کھڑوس ہی ہو جو نہ بنائے ورنہ آج کے سیلفی زمانے میں تو لوگ اپنے تیتر بٹیر کے ساتھ سیلفی کا موقع بھی ضائع نہیں ہونے دیتے۔

بلاول بھٹو زرداری چونکہ کھڑوس نہیں ہیں اس لیے انھوں نے سیلفی بنا ڈالی، اور کیا سیلفی بنائی ہے؟ وہ بہت ہی ہینڈ سم لگ رہے ہیں۔ ظاہر ہے پیرس ہلٹن سے ذرا کم، لیکن کافی ڈیشنگ۔ بس پھر کیا تھا، بلاول کی پیرس کے ساتھ یہ تصویر چھپتے ہی سوشل میڈیا پر طوفان بپا ہوگیا۔

کسی نے کہا دیکھا ہم نہ کہتے تھے یہ شخص سیاست کے لائق نہیں، کسی نے پکارا کہ اس کا لبرل ازم ظاہر ہوگیا اور کسی نے لقمہ دیا کہ دونوں میں سے پیرس ہلٹن کون ہے۔ایک نامور سینیئر پاکستانی صحافی نے ٹوئٹر پر بلاول اور پیرس کی تصویر چھاپنے کے ساتھ طنزاً کہا "بلاول بھٹو زرداری کی لبرل ازم کا ایک اور رخ۔"

ایک دوسرے ٹوئٹراٹی نے لکھا، ’کیا سیلفی کے ساتھ سیکس ٹیپ کی کاپی بھی ملی ہے؟‘ لیکن بلاول زرداری کو کریڈٹ ملنا چاہیے کہ انھوں نے ہر طرح کے جائز ناجائز تبصروں کو نہ صرف برداشت کیا بلکہ بعض کو مودبانہ جوابات بھی دیے۔

مثال کے طور پر انھوں نے بہت ہی سینیئر صحافی کی خدمت میں عرض کیا،’انکل کچھ لوگوں نے لبرل ازم کو گالی بنادیا ہے، میں نہ صرف لبرل ازم کا ایک رخ ہوں بلکہ ایک  روشن خیال پاکستانی ہوں۔"

کچھ عرصہ قبل امریکی اداکارہ پیرس ہلٹن اور بالی وڈ سپر سٹار سلمان خان ایک تقریب میں یکجا ہوئے۔دونوں اداکاروں نے خوب مستی کی اور رقص کیا۔ان دونوں کا رقص میں ساتھ دینے کے لیے گلوکار میقہ سنگھ وہاں موجود تھے۔سلمان اور پیرس ہلٹن دونوں نے ایک ہی رنگ کے کپڑے پہن رکھے تھے، اگر یہ اتفاق تھا تو بڑا حسین اتفاق تھا۔

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں ایک نجی محفل میں یہ تینوں ستارے مدعو تھے۔پیرس ہلٹن نے بعد میں سلمان خان کے ساتھ اپنی تصویر کو انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے لکھا: ’گڈ ٹائمز ان انڈیا ود مائی فرینڈ سلمان خان‘یعنی اپنے دوست سلمان خان کے ساتھ بھارت میں اچھا وقت گزرا۔پارٹی کے دوران گلوکار میقہ نے اپنے گلے سے اتارے ہیرے کا ایک پینڈنٹ پیرس ہلٹن کو تحفے میں پیش کیا اور سلمان خان نے اسے پیرس کے گلے میں پہنایا۔

پیرس ہلٹن نے ٹوئٹر پر بھارت کے شہر پونے تک کے اپنے سفر کا ذکر کیا اور لکھا کہ 24 گھنٹوں کے طویل سفر کے بعد وہ پونے پہنچی تو تھکاوٹ اور جیٹ لاگ سے دوچار تھیں۔اسی دوران میں پیرس ہلٹن بالی وڈ سٹار ریتک روشن سے دبئی میں ملی تھیں اور انھیں ’ہاٹ‘ کہا تھا۔

اس موقع پر پیرس نے ریتک روشن کے ساتھ کھل کر فلم کرنے کی تمنا بھی ظاہر کی تھی۔پیرس کی جس طرح کی فلمیں سامنے آچکی ہیں ،ان سے زیادہ وہ اور کیا کسی کے ساتھ کھل کر فلم کرینگی۔

نوٹ:اگر آپ بھی اپنا کوئی کالم،فیچر یا افسانہ ہماری ویب سائٹ پر چلوانا چاہتے ہیں تو اس ای ڈی پر میل کریں۔ای میل آئی ڈی ہے۔۔۔۔

maharmarani12@gmail.com

ہم آپ کے تعاون کے شکر گزار ہوں گے۔